ابطہ عالم اسلامی کے نیوز بلیٹن کی یہ قسط افریقی براعظم میں کتاب وسنت کی خدمت کے تعلق سے منعقد علاقائی فورم کی تفصیلی کوریج پر مشتمل ہے، جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے وفاقی جمہوریہ تنزانیہ میں کیا تھا۔
بلیٹن میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے حوثی ملیشیا کو دہشت گرد گروپ کے طور پر درجہ بندی کرنے کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کا خیرمقدم بھی شامل ہے۔ بلیٹن میں انجمن کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے ان افکارو نظریات کے تعلق سے ایک انتباہ بھی شامل ہے جو معاشروں کی سلامتی اور حفاظت کو خطرہ میں ڈالتے ہیں ۔.