.post-2004 .entry-title{color: }dir="rtl" lang="ur"> رابطہ عالم اسلامی سے نشر کیا جانا والا خبروں پر مشتمل پوڈکاسٹ – مدونة رابطة العالم الإسلامي
Site icon مدونة رابطة العالم الإسلامي

رابطہ عالم اسلامی سے نشر کیا جانا والا خبروں پر مشتمل پوڈکاسٹ

اس حلقہ میں رابطہ عالم اسلامی کی سرگرمیوں سے متعلق متعدد خبریں شامل ہیں ،جیسے رابطہ عالمی اسلامی کےسکریٹری جنرل کا بوسنیاکی خاتون نائب وزیر اعظم کا استقبال کرنا ، یورپ میں میثاق مکہ مکرمہ کی تدریس سے متعلق ہسپانوی اسلامی کمیشن اور رابطہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، اسی طرح نجران وجازان یونیورسٹی پر حوثیوں کے حملوں اور انڈونیشیا میں گرجا گھر پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت شامل ہے،
علاوہ ازیں سوڈان میں رابطہ کی جانب سے رمضان فوڈ پیکیٹس پروجیکٹ کا آغاز اور فنکار محمد ھنیدی کی سنت نبو ی میوزیم کی زیارت کے دوران روحانی تجربہ سے لطف اندوز ہونے کی خبر بھی شامل ہے ۔

Exit mobile version